English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

زمبابوے ٹیم 22 سال بعد راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ون ڈے میچ کھیلے گی

القمر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)زمبابوے کی کرکٹ ٹیم 22 سال بعد راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ون ڈے میچ کھیلے گی۔ زمبابوین ٹیم نے آخری مرتبہ 24 نومبر 1998 کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں ون ڈے میچ کھیلا تھا جس میں اسے 111 رنز سے شکست ہوئی تھی۔ اس میچ میں پاکستان کے کپتان عامر سہیل اور زمبابوے کے کپتان ایلسٹر کیمبل تھے۔ میچ کی خاص بات اعجاز احمد کی شاندار سنچری تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے