لاہور (جسارت نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر، سیکریٹری جنرل محمد آصف باجوہ اورتمام ہاکی فیملی نے اولمپیئن حنیف خان کے بھائی عبدالعظیم خان کے انتقال پران سے تعزیت کرتے ہوئے اپنے گہرے دکھ اوررنج کااظہارکیا ہے اوراللہ تعالی کے حضور مرحوم کے بلند درجات و مغفرت اورلوا حقین کیلیے صبر جمیل عطاکرنے کی دعا کی ہے۔دوسری طرف پاکستان اولیمپیئنز فورم اینڈ فیملی کے ترجمان و رہنما رائو سلیم ناظم، اولیمپیئز نوید عالم ،منظور الحسن سینئر، رشید الحسن اور خالد بشیر نے سابق قومی ہاکی ٹیم کے کپتان حنیف خان سے ان کے بھائی عبدالعظیم ( سپو بھائی) کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- ’گورکھپور بچانے میں بی جے پی نے وارانسی کی دونوں سیٹیں گنوا دیں‘، اکھلیش یادو کا یوگی آدتیہ ناتھ پر طنز
- عدالتی کارروائی کی ویڈیو کے غیر مجاز استعمال پر سپریم کورٹ سخت، خلاف ورزی پر کارروائی کی ہدایت
- بی جے پی پارلیمنٹ کی توہین کر رہی ہے، سی ای سی کی تقرری پر جے رام رمیش کا حملہ
- مساجد پر بلڈوزر کارروائیاں روکنے اور مدارس کو ہراساں نہ کرنے کا مطالبہ، جمعیۃ علماء ہند کی تمام اکائیاں حکام کو پیش کریں گی میمورنڈم
- خواتین پہلوانوں کے الزامات کے درمیان برج بھوشن سنگھ کو بی جے پی کی ریاستی مجلس عاملہ میں جگہ، فیصلے پر اٹھے سوالات