ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب نے عمرہ پروگرام کی آن لائن خریداری کی اجازت دے دی

ریاض ( آن لائن ) سعودی عرب کی حج وعمرہ کمیٹی کے رکن ھانی العمیری نے کہاہے کہ سعودی حکومت نے عمرہ پروگرام آن لائن فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے،خواہش مند حضرات آن لائن بکنگ کر سکیں گے۔ غیرملکی مسلمان عمرہ ویزہ حاصل کرنے کے بعد ہوائی جہازوں کی ٹکٹ، مواصلات، ہوٹلوں میں قیام،عمرہ کی ادائیگی سے متعلق معاون کمپنی اور دیگر ضروری مراحل کی بکنگ کرسکتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں