English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکی انتخابی نتائج ایرانی پالیسی پر اثر انداز نہیں ہوں گے: خامنہ ای

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ امریکی انتخابی نتائج کا ایرانی پالیسی پر اثر ہوگا۔

امریکی صدارتی انتخابات کے حوالے سے بیان میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا انتخابات کو جیتے گا۔ انتخابی نتائج سے ایرانی پالیسی تبدیل نہیں ہوں گی۔

ان خیالات کا اظہار آیت اللہ خامنہ ای نے 1979 میں تہران میں امریکی سفارت خانے پر قبضہ کی سالگرہ کے موقع پر کیا۔

سپریم لیڈر نے کہا کہ ایرانی امریکی دباؤ اور مطالبات کے آگے سرینڈر نہیں کریں گے۔ دشمنوں سے دفاع کے لیے میزائل صلاحیت میں مزید اضافہ کرنا ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے