English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

دو مسلم خواتین ایک بار پھر امریکی کانگریس کی رکن منتخب

واشنگٹن: امریکی انتخابات میں دو مسلمان خواتین ایک پھر کامیاب ہوکر کا ایوان نمائندگان رکن منتخب ہوگئیں۔

راشدہ طلیب اور الہان عمر دوبارہ امریکی کانگریس کی رکن بن گئیں۔ فلسطینی نژاد راشد طلیب نے ریاست مشی گن سے 66 اشاریہ 5 فیصد ووٹ حاصل کیے۔

جب کہ صومالین نژاد الہان عمر نے ریاست منیسوٹا سے 64 اشاریہ 6 فیصد ووٹ لے کر کامیاب۔ دونوں مسلم خواتین کا تعلق ڈیموکریٹک جماعت سے ہے۔

راشدہ طلیب اور الہان عمر نے 2018 میں پہلی مسلمان اراکین کانگریس منتخب ہوکر تاریخ رقم کی تھی۔ راشدہ طلیب اور الہان عمر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلسل لفظی حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے