ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدارتی انتخابات چوری کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: ٹرمپ

ری پبلکن کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حریف جوبائیڈن پر انتخابات چوری کرنے کا الزام عائد کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہماری کامیابی یقینی ہے لیکن الیکشن کو چوری کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم انہیں الیکشن چوری نہیں کرنے دیں گے۔ پولنگ بند ہونے کے بعد ووٹ کاسٹ نہیں کیا جاسکتا۔

ٹرمپ نے کہا کہ “آج رات بڑی جیت سے متعلق بیان دوں گا”۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں