کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ کی سیکنڈ الیون کرکٹ ٹیم نے غلام مدثر کی جگہ عدیل ملک کو بطور کن کشن متبادل اپنی ٹیم میں شامل کرلیا ۔ قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے چوتھے رائونڈ میں سندھ اور سدرن پنجاب کے درمیان 3 روزہ میچ اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے۔فیلڈنگ کے دوران غلام مدثر کے سر پر گیند لگی تھی، جس کے بعد مقررہ پروٹوکول کے تحت دونوں ٹیموں کے فزیوز نے ان کی انجری کا جائزہ لیا۔ بدھ کو کھیل مکمل ہونے پر غلام مدثر کی انجری کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- فخر زمان کی شاندار سنچری، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیت لی
- بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری قومی سلامتی کا معاملہ ہے، چیئرمین نجکاری کمیشن
- افغانستان سے دہشتگرد حملوں پر امریکہ نے پاکستان کی حمایت کردی
- موسم سرما میں گیس کی وافر سپلائی جاری رہے گی، علی پرویز ملک
- افغان سرزمین سے دہشت گردی پاک افغان تعلقات میں بڑی رکاوٹ ہے، وزارت اطلاعات