English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جہانگیر ترین نے پاکستان واپسی کا اعلان کردیا

لندن:پاکستان تحریک انصاف کےرہنما جہانگیر ترین نے تقریبا 7ماہ بعد پاکستان واپسی کی تیاری شروع کردی۔

شوگر کمیشن کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد سے بیرون ملک مقیم پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے پاکستان واپس آنے کا اعلان کردیا، جہانگیر ترین نے پاکستان واپسی کیلئے بکنگ کرالی،وہ 7 ماہ سے لندن میں مقیم تھے۔

نجی ٹی وی  سے گفتگوکرتے ہوئےجہانگیر ترین نے بتایا کہ وہ رواں ماہ پاکستان واپس جارہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے