راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور زمبابوے کے مابین 3ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل پنڈی کرکٹ ا سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا، ڈے نائٹ میچ سہ پہرساڑھے 3بجے شروع ہو گا۔ پہلے میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے اسٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی۔قومی ٹیم نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔ پاکستان اورزمبابوے کے مابین پہلا ٹی ٹوئنٹی کل پنڈی کرکٹ ا سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔اس سے قبل دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز پاکستان نے2-1سے اپنے نام کی تھی ۔ابھی تک دونوں ٹیموں کے مابین 11ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گئے ہیں جن تمام میں گرین شرٹس نے فتح حاصل کی۔ڈے نائٹ میچ سہ پہرساڑھے 3بجے شروع ہوگا۔پہلے میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے اسٹیڈیم میں بھر پور پریکٹس کی۔قومی ٹیم نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔دونوں ٹیموں کے مابین دوسرا ٹی ٹوئنٹی 8نومبر جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی 10نومبر کو کھیلا جائیگا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- ’گورکھپور بچانے میں بی جے پی نے وارانسی کی دونوں سیٹیں گنوا دیں‘، اکھلیش یادو کا یوگی آدتیہ ناتھ پر طنز
- عدالتی کارروائی کی ویڈیو کے غیر مجاز استعمال پر سپریم کورٹ سخت، خلاف ورزی پر کارروائی کی ہدایت
- بی جے پی پارلیمنٹ کی توہین کر رہی ہے، سی ای سی کی تقرری پر جے رام رمیش کا حملہ
- مساجد پر بلڈوزر کارروائیاں روکنے اور مدارس کو ہراساں نہ کرنے کا مطالبہ، جمعیۃ علماء ہند کی تمام اکائیاں حکام کو پیش کریں گی میمورنڈم
- خواتین پہلوانوں کے الزامات کے درمیان برج بھوشن سنگھ کو بی جے پی کی ریاستی مجلس عاملہ میں جگہ، فیصلے پر اٹھے سوالات