ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صوبائی حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے سنجیدہ ہے،عمران خان سالازئی

پشاور (جسارت نیوز)پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور کے نائب صدر وسابق ناظم حیات آباد عمران خان سالارزئی نے کہاہے کہ صوبائی حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے سنجیدہ ہے ، کھیلوں کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہے تاکے نوجوانوں میں چھپے ٹیلنٹ کو ابھرا جاسکے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے ضلعی انتظامیہ اور ڈائریکٹوریٹ آف ا سپورٹس پشاور کے زیراہتمام حیات آباد ا سپورٹس کمپلیکس میں اسپورٹس فیسٹول کے افتتاح کے بعد میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔عمران خان سالارزئی نے کہا کہ کورونا وبا کے بعد اتنا بڑا اسپورٹس ایونٹ منعقد کرنا صوبائی حکومت کا ایک بڑا اقدام ہے ،کھیلوں کے فروغ سے ایک صحت مند معاشرہ تشکیل پائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں