English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 95 پیسے مہنگا ہوگیا

القمر

روپے کے مقابلے میں ڈالر پھر اُونچی اڑان بھرنے لگا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 95 پیسے مہنگا ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 52 پیسے کا اضافہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر 159 روپے 83 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 95 پیسے اضافے کے بعد 160 روپے 20 پیسے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے