ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایف بی آر نے کیش بیک سکیم کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: (دنیا نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کیش بیک سکیم کا اعلان کر دیا ہے اور یوں صارفین جمع کرائے گئے سیلز ٹیکس کا 5 فیصد واپس لے سکیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق سیلز ٹیکس کا 5 فیصد صرف ٹیئر ون ری ٹیلرز سے خریداری پر واپس ملے گا۔ صارفین کو سہولت کیلئے ٹیکس آسان موبائل ایپ استعمال کرنا ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق کیش بیک ایک ماہ میں موبائل ایپ کے ذریعے ادائیگی کا خود کار نظام منسلک کیا گیا ہے۔ موبائل ایپ کی مدد سے ایف بی آر ویلٹ اکاونٹ کھولا جا سکے گا، خریداری کی الیکٹرانک رسید کی موبائل ایپ کے زریعے تصدیق لازمی قرار دی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں