ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حیدرآباد:ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے تحت کرسمس تقریب کا انعقاد

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی مرکزی رکن و ڈسٹرکٹ انچارج سید وسیم حسین مرکزی رکن و سینئر جوائنٹ انچارج شہزاد قریشی بھائی و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی ڈسٹرکٹ اقلیتی رکن رومس بھٹی کی سینٹ فلپس چرچ تلک چاڑی میں کرسمس کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی ۔کرسمس کی خوشی میں سینٹ فلپس چرچ تلک چاڑی میں منعقد تقریب میں سید وسیم حسین ، شہزاد قریشی و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی نے شرکت کی اورپاسٹر اصغر ملک سےملاقات کی اور کرسمس کاکیک کاٹا گیا،تقریب میں پاسٹر صاحبان نے ملک کی سلامتی بھائی چارے اور امن و امان کے لیئے خصوصی دعا بھی کرائی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں