English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستانی ویزا حاصل کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

سال نو کے آغاز پر پاکستانی ویزا مکمل طور پر آن لائن کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی ویزا اب مکمل طور پر آن لائن کر دیا گیا ہے اور ویزے کے خواہشمند تمام غیر ملکی اب آن لائن درخواستیں جمع کروا سکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے ویزے میں توسیع اور ترمیم کی مینول درخواستوں کی وصولی کا طریقہ کار بھی ختم کر کے اسے آن لائن کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے