ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاک فوج نے ایک اوربھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا

راولپنڈی : پاک فوج نے لائن آف کنٹرول  ( ایل او سی )  پر ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا۔

پاک فوج کی شعبہ تعلقات عامہ  ( ڈی جی آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی جاسوسی کی کوشش ناکام بنادی، بھارتی کواڈ کاپٹر چکوٹھی سیکٹر میں گرایا گیا،بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر 500میٹر تک پاکستانی حدود میں گھس آیا تھا۔

واضح رہے کہ رواں برس یکم جنوری کوبھی پاک فوج نےجاسوسی بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں