English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شیلڈ کارپوریشن نے پاکستان میں بچوں کے علاج سے متعلق مفت مشاورتی خدمات فراہم کرنا شروع کر دیں

القمر

ایک مقبول کنزیومر برانڈ، شیلڈ کارپوریشن نے پاکستان میں بچوں کے علاج سے متعلق مفت مشاورتی خدمات فراہم کرنے کا آغاز کیا ہے۔ شیلڈ کارپوریشن نے اسے شیلڈ بے بیز ٹیلی-کلینک(Shield Babies Tele-Clinic) کا نام دیا ہے۔
اس پلیٹ فارم سے فائدہ اٹھانے کے لیے والدین ٹیلی فون نمبر 0311-2(Babies) یعنی 0311-2222437 پر سوموار سے ہفتے کے دن صبح 9 سے 5 بجے تک کال کر کے مشورہ لے سکتے ہیں۔ اس پلیٹ فارم پر نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ، کراچی کے ماہرین امراض اطفال والدین کو مشاورت دیں گے۔


نوکیا لومیا 800


سی آئی اے کتنا بڑا ہیکر ہے، وِکی لیکس نے بھانڈا پھوڑ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے