English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فٹبال پریمئر لیگ، لیسٹر سٹی کامیاب

القمر

لندن(جسارت نیوز)فٹبال پریمئر لیگ میں لیسٹر سٹی نے ساتھمپٹن کو دو صفر سے ہرا دیا، دفاعی چیمپئن لیورپول کی دوسری پوزیشن پر قبضہ جما لیا، اضافی ٹائم کے گول سے میچ سنسنی خیز ہو گیا۔انگلش میدانوں پر فٹبال کے دلچسپ مقابلے، لیسٹر سٹی اور ساتھمپٹن آمنے سامنے آ گئے۔ ساتھمپٹن کو اپنے ہوم گرانڈ کا ایڈوانٹیج حاصل تھا، حریف کھلاڑی نے اس غرور کو خاک کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے