English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اوگرا نے نئے سی این جی لائسنس دینے کا اعلان کردیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نئے سی این جی لائسنس دینے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اوگرا نے تقریباً ایک سال بعد نئے سی این جی لائسنس کے اجرا سے پابندی اٹھائی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ جو لوگ نئے لائسنس لے کر آر ایل این جی پر سی این جی اسٹیشنز لگانا چاہتے ہیں وہ اوگرا میں اپلائی کر سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے