ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یو اے ای نے تل ابیب میں سفارت خانہ کھولنے کی منظوری دیدی

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اسرائیل کے شہر تل ابیب میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کی منظوری دے دی ہے۔

خلیجی اخبار کے مطابق تل ابیب میں سفارت خانہ کھولنے کی منظوری وزیراعظم یو اے ای شیخ محمد بن راشد  المکتوم کی زیر صدارت ہونے والے اماراتی کابینہ کے اجلاس میں دی گئی ۔

خیال رہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان گزشتہ برس اگست میں تاریخی معاہدہ طے پایا تھا جس کے تحت دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات استوار ہونے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں