ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق باسکٹ بال کھلاڑی اسٹیفن جیک سن نے اسلام قبول کرلیا

نیوجرسی(جسارت نیوز)نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کیسابق کھلاڑی اسٹیفن جیک سن نے اسلام قبول کرلیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیفن جیک سن نے باضابطہ طور پر دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا اعلان کیا۔ 42 سالہ اسٹیفن جیک سن باسکٹ بال سے 2015 میں ریٹائر ہوئے تھے۔اسٹیفن جیک سن نے نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن میں 14 سیزن نمائندگی کی۔ وہ نیوجرسی نیٹس،انڈیانا پیسرز،گولڈن اسٹیٹ واریئرز،ملواکی بکز،شارلوٹ بوب کیٹس،سان اینٹونیو اسپرز اور لاس اینجلس کلپرز کی جانب سے ایکشن میں دکھائی دئیے۔انھوں نیانسٹاگرام پر قبول اسلام کی ویڈیو شئیر کی اور انتہائی مسرت کا اظہار کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں