English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جرمن سفیر نے دورہ لاہور کے موقع پر کیا کہا؟

پاکستان میں جرمنی کے سفارتخانے میں تعینات جرمن سفیر نے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کا دورہ کر کے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔

جرمن سفیر نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ لاہور کا اندرون شہر اور اس کی تاریخی ثقافت دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ مغل دور کی عظیم  وزیر خان مسجد کی خوبصورتی سے بہت متاثر ہوا۔

انہوں نے کہا کہ پہلی بار خطائی اور آلو نان کھانے کا موقع ملا، دونوں بہت ذائقہ دار تھیں۔

جرمن سفیر نے کہا کہ امید ہے پاکستان میں مزید خوبصورت مقامات کی سیر کا موقع ملے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے