English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شائقین کے بغیر کھیلنے کا مزہ نہیں آتا، شاہد آفریدی

ابوظہبی(نمائندہ خصوصی)شاہد آفریدی نے ٹی ابوظہبی کے خلاف میچ میں 2 شکار کرکے میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز پایا۔ٹی ٹین لیگ کے اپنے پہلے ہی میچ میں مین آف دی میچ کا ایوارڈ پانے والے بوم بوم شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ شائقین کے بغیر کھیلنے کا مزہ نہیں آتا، تماشائیوں کی گرائونڈ میں موجودگی اور بوم بوم کی آوازیں میرے اعتماد اور جوش وخروش میں اضافہ کرتی ہیں۔شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلتے ہوئے شائقین کے روایتی شور اور تالیوں کی کمی محسوس کررہا ہوں، اگر یہ پرفارمنس کراوڈ کے سامنے ہوتی تو زیادہ انجوائے کرتا۔ انہوں نے کہا کہ ٹی ٹین فارمیٹ سے ہر ملک میں کرکٹ کو فروغ دینے میں مدد مل سکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے