English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آرمی چیف و ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی ہے۔

وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، جس میں ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک تھے، ملاقات میں قومی سلامتی اور سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے