ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سول کورٹ حیدرآباد سے وکیل کی موٹر سائیکل چوری

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سول کورٹ حیدر آباد سے وکیل کی موٹر سائیکل چوری‘ہائی کورٹ کے ایڈووکیٹ ریاض احمد صدیقی نے صبح سول کورٹ حیدرآباد کی عمارت کےاندر پارکنگ میں اپنی موٹر سائیکل رجسٹریشن نمبر HDV 4145 ماڈل 2006 CD70 پارک کی تھی تاہم دوپہر میں جب وہ واپسی کے لیے پارکنگ پہنچے تو مذکورہ موٹر سائیکل وہاں سے غائب تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں