English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قائداعظم ڈے کراچی کراٹے چیمپئن شپ

القمر

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) قائد اعظم ڈے کراچی کراٹے چیمپئن شپ جو گلشن معمار کراچی میں گلشن معمارکلب میں منعقد ہوئی جس میں 8 کلب کے سو سے زائد کھلاڑیوں نے (کلیانہ کیڈمی, نارتھ کراچی جم خانہ، الحکم اکیڈمی ، تھارس ایم ایم اے، سوسائٹی آف شوتوکان، معمار اکیڈمی آف مارشل آرٹس، تائی کراٹے) کے سینئر اور جونیئرگرلز اینڈ بوائزنے حصہ لیا، تقریب کے مہمان خصوصی صدر سندھ کراٹے ایسوسی ایشن نسیم احمد قریشی تھے۔ اس مقابلے میں پہلی پوزیشن کلیانہ اکیڈمی آف مارشل آرٹس دوسری پوزیشن نارتھ کراچی جیم خانہ اور تیسری پوزیشن معمار اکیڈمی آف مارشل آرٹس نے حاصل کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے