English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایف بی آر کا بڑے ٹیکس ڈیفالٹرز کیخلاف کارروائی کا اعلان

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بڑے ٹیکس ڈیفالٹرز کے خلاف کارروائی کا اعلان کردیا، تمام ایل ٹی اوز سے 25 بڑے بڑے ٹیکس ڈیفالٹرز کی لسٹیں طلب کرلی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایل ٹی اوز کو 2 ہفتوں میں ٹاپ25 ٹیکس ڈیفالٹرزکی فہرستیں پیش کرنے کا حکم دیے دیا گیا ہے، 2020 کے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

نجی ٹی وی کے مطابق ایف بی آر اب تک 14 لاکھ ٹیکس ڈیفالٹرز کو ٹیکس نوٹسز جاری کرچکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے