English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بیلاروس: صحافیوں اور سماجی کارکنوں کے خلاف ملک بھر میں چھاپے

بیلاروس: خفیہ اداروں کے اہل کار صحافیوں اور سماجی کارکنوں کے دفاتر سے سامان اٹھا کر لے جارہے ہیں

منسک (انٹرنیشنل ڈیسک) بیلاروس میں احتجاجی مظاہروں کے دوران ملک بھر میں صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں پر چھاپے مارے جانے لگے۔ خبر رساں اداروں کیم طابق وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا کہ اقدامات کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ مظاہروں کے لیے مالی معاونت کس نے فراہم کی تھی۔ مقامی میڈیا کے مطابق حکومت نے انسانی حقوق کے ادارے ویسنا کے خلاف بھی کارروائی شروع کر دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے