English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستانی اداکارہ زویا ناصر نے جرمن وی لاگر کرسٹین بیٹزمین سے منگنی کرلی

القمر

پاکستانی اداکارہ زویا ناصر نےجرمن وی لاگر اور یوٹیربر کرسٹین بیٹزمین سےمنگنی کرلی.
کرسٹین بیٹزمین نے حال ہی میں اسلام قبول کیا ہے.
ساحل سمندر سے دونوں کی انگوٹھی سمیت تصاویر بھی سامنے آگئیں،
زویا ناصر اور ان کے منگیتر کی دوستی رہی ہے اور
جرمن یوٹیوبر کے اسلام قبول کرتے وقت یہ بھی افواہیں زیرگردش تھیں
کہ پاکستانی اداکارہ کی وجہ سے ہی وہ مشرف بہ اسلام ہوئے ہیں اور دونوں شادی کرنیوالے ہیں

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے