ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ریاض کی سمت داغا جانے والا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل تباہ

دبئی (صباح نیوز) عرب اتحاد کی افواج کے سرکاری ترجمان بریگیڈیر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کی جانب سے ریاض شہر کی سمت داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو تباہ کر دیا۔ایک عرب نشریاتی ادارے کے مطابق مملکت کی سمت بھیجے گئے 6 بارودی ڈرون طیاروں کا راستہ بھی روک دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں