English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مہوش حیات کی سوشل میڈیا پر کم کپڑوں میں تصویر جاری

القمر

پاکستانی ادارکارہ مہوش حیات کی کم کپڑوں میں تصوریر جاری ہوگئی.
مہوش حیات کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ہے.
تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ بغیر بازووں والا سوٹ پہنے ہوئے ہیں.
سامنے آنے والی تصویر میں مہوش حیات نے مغربی طرز کی پوشاک پہنی ہوئی ہے.
مہوش حیات کی اس تصویر پر سوشل میڈیا صارفین ملے جلے رد عمل کا اظہار کر رہے ہیں.
کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ مہوش حیات ان کپڑوں میں انتہائی خوبصورت نظر آرہی ہیں.
لیکن بعض صارفین کا کہنا ہے کہ اسلامی ملک میں ایسے کپڑے زیب نہیں دیتے.
یاد رہے اس سے پہلے سوشل میڈیا پر ایک فحش ویڈیو بھی اداکارہ مہوش حیات سے منسوب کی جارہی تھی.
اداکارہ نے اس ویڈیو کو تردید کردی تھی اور کہا تھا کہ ویڈیو میں جو لڑکی نظر آرہی ہے وہ کوئی اور ہے.

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے