English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جونیئر ہاکی تربیتی کیمپ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں “جونیئر ٹریننگ کیمپ” میں جونیئر ٹیم کے ہیڈ کوچ اولمپیئن دانش کلیم, سابق گول کیپر اولمپیئن شاہد علی خان , ظہیر بابر,مدثر خان کوچنگ کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔کھلاڑی بھرپور دلچسپی کیساتھ ٹریننگ حاصل کررہے ہیں۔ کیمپ میں فزیکل فٹنس پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ جبکہ سابق گول کیپر اولمپیئن شاہد علی خان نے کیمپ میں موجود گول کیپرز کو ٹریننگ بھی کرائی۔اس موقع پر ویڈیو انالسٹ ابوزر امراؤ بھی موجود تھے۔ جبکہ حکومتی ایس او پیز کا بھی خیال رکھا جارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے