ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رشید ڈی حبیب گالف حمزہ امین پہلے دن کے لیڈر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رشید ڈی حبیب گالف چمپئن شپ میں حمزہ امین پہلے دن کے لیڈر رہے۔ تفصیلات کے مطابق بینک الحبیب کے دسویں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گولف ٹورنامنٹ کا پہلا رائونڈ جمعرات کو کھیلا گیا جس میں پاکستان بھر سے آئے ہوئے 102 گالفر ز نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ آج کراچی گولف کلب کے حمزہ امین لیڈر بورڈ پر انڈر 5کے ساتھ سرِفہرست رہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں