یاسر حسین نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی
اہلیہ اقرا کے حمل کے بارے میں اعلان کیا۔ یاسر
حسین نے کہا ہے کہ یہ اللہ کی ہم پر بڑی کرم نوازی
ہے کہ اس نے ہم پہ مہربانی کی اور اولاد جیسی
نعمت سے نوازا میں اور اقرا بہت خوش ہیں۔

یاسر نواز نے کہااس بار تو اللہ کی کرم نوازی بے
مثال ہے۔ اپنے رب کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے اور
اقرا کے مطابق ان کا بچہ جولائی 2021 کو دنیا میں
آئے گا۔ انھوں نے اپنے مداحوں سے دعاوں میں یاد
رکھنے کی اپیل ہے کہ آپ سب ہمیں اپنی دعاوں
میں یاد رکھیے گا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments