English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نائیجیر میں مسلح حملہ،20 افراد ہلاک

القمر

نائیجر میں ہوئے ایک مسلح حملے میں سولہ فوجیوں سمیت چار عام شہری ہلاک ہو گئے۔

فوج کے بیان میں کہنا ہے کہ  200کے قریب مسلح افراد نے مغربی علاقے بانی بانگو پر حملہ کر دیا جس کے دوران حفاظتی قوتوں سے ان کی جھڑپ ہوئی۔

اس جھڑپ کے نتیجے مین سولہ فوجییوں سمیت چار عام شہری ہلاک ہو گئے جبکہ بعض فوجی زخمی بھی ہوئے۔

واضح رہےکہ ملک  کے مغربی علاقوں میں  پر تشدد واقعات زور پکڑ چکے ہیں جبکہ  برکینا فاسو،مالی اور نائیجر میں دہشتگرد تنظیم القائدہ  کے حملوں میں شدت آ رہی ہے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے