ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شہزادہ ولیم اور کیٹ یوٹیوبر بن گئے، اپنا چینل متعارف کرا دیا

Prince William and Kate Middleton

Prince William and Kate Middleton

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے اپنا یوٹیوب چینل بنا لیا ہے۔

شاہی جوڑے نے اپنے یوٹیوب چینل پر پہلی ویڈیو بھی اپ لوڈکردی ہے جن میں ان کے یادگار لمحات کی جھلکیاں ہیں۔

یوٹیوب چینل کا نام ‘دا ڈیوک اینڈ ڈچز آف کیمبرج’ ہے اور چندگھنٹوں میں ہی اسے 78 ہزار سے زائد افراد سسکرائب کرچکے ہیں جب کہ یہ چینل یوٹیوب انتظامیہ نے ویری فائی(تصدیق) بھی کر دیا ہے۔

صارفین کی جانب سے بڑی تعداد میں شاہی جوڑے کو خوش آمدید کیا جارہا ہے اور مبارک باد بھی دی جا رہی ہے۔

by Majid Khan

Nasir Mehmood – Chief Editor at GeoURDU.com

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں