English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹرائے میوزیم اوراردو پازاری  جدید میوزیم کو "یورپی میوزیم آف دی ایئر اسپیشل ایوارڈ

القمر

ٹرائے میوزیم اوراردو پازاری  جدید میوزیم کو "یورپی میوزیم آف دی ایئر اسپیشل ایوارڈ” ملا۔

وزارت ثقافت اور سیاحت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دیئے گئے بیان کے مطابق ، "یورپی میوزیم آف دی ایئر ایوارڈز” ، جسے ہر سال یورپی میوزیم فورم کی جانب سے دیئے جانے والے سب سے طویل عرصے سے چلنے والے اور سب سے ماہم  ایوارڈ کے طور پر دکھایا جاتا ہےاس سال  (EMF) کونسل آف یوروپ کے زیراہتمام  ترکی کے حوالے کیا گیا ہے۔

کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے پچھلے سال منعقد نہ ہونے والے  یہ ایوارڈز  سن  2020 اور 2021سن  کے لئے یوٹیوب پر کل شام آن لائن جاری کرنے کا اعلان کیا گیا۔

چناق قلعے  میں ٹرائے میوزیم کو 2020 کے لئے "یوروپیین میوزیم آف دی ایئر اسپیشل ایوارڈ” اور 2021 کے لئےایسکی شہر کے اردو پازری  جدید میوزیم  کو ان ایوارڈز سے نوازہ گیا۔

اسی مقابلہ میں بائے برت  یاوز  ایتھنوگرافی میوزیم کو "2021 سللیٹو ایوارڈ”  سے نوازہ گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے