English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ماہ رمضان کے پچیسویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی فِیہِ مُحِبّاً لِاُوْلِیائِکَ وَمُعادِیاً لِاَعْدائِکَ، مُسْتَنّاً بِسُنَّةِ خاتَمِ أَنْبِیائِکَ، یَا عاصِمَ قُلُوبِ النَّبِیِّینَ

 اے معبود! آج کے دن مجھے اپنے دوستوں کا دوست قرار دے اور اپنے دشمنوں کا دشمن نیز مجھے اپنے نبیوں کے خاتم کی سنت پر قائم رکھ اے نبیوں کے دلوں کی نگہداری کرنے والے۔

ماہِ رمضان کے پچیسویں دن کی دعا - YouTube

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے