English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

"یوم ریڈیو" صدارتی مشیر اطلاعات کا تہنیتی پیغام

القمر

 صدارتی مشیر اطلاعات فخر الدین آلتون نے تمام ریڈیو ملازمین کو یوم ریڈیو کے موقع پر مبارک باد پیش کی ہے۔

 انہوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہےکہ  ترکی میں ریڈیو نشریات کے 94 سال مکمل  ہونے پر تمام ملازمین مبارک باد کےمستحق ہیں جنہوں نے نشریات کے ذریعے عزیز ہم وطنوں کو حقائق سے روشناس کروانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

انہوں نے کہا میں میں اس اہم دن کی مناسبت سے تمام  ریڈیو ملازمین کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے