ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ: سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ،7 افراد ہلاک

 امریکی ریاست کولوراڈو میں  سالگرہ کی تقریب میں ہونے والی فائرنگ کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔

ریاست کے شہر کولوراڈو سپرنگ میں کنٹینر کے عارضی گھر میں سالگرہ کی تقریب کے دوران مسلح شخص نے گھس کر فائرنگ کر دی جبکہ ملزم نے اپنی دوست سمیت موجود افراد پر اندھا دھند فائرنگ کی۔

واقعے میں حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار کر ہلاک کرلیا۔ ایک شدید زخمی نے ہسپتال جا کر دم توڑ دیا۔

واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں کر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں