ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا: جیل پر مسلح حملہ،کئی قیدی فرار

نائیجیریا کے صوبہ آبیا میں نا معلوم  مسلح افراد نے  ایک جیل پر حملہ کر دیا ۔

مقامی پریس کے مطابق،اس حملے کے بعد قیدیوں کی کثیر تعداد جیل سے فرار ہو گئی۔

صوبہ ایمو کے صدر مقام اویری میں  بھی گزشتہ مہینے ایک جیل پر حملہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں 1844 قیدی فرار او رپچاس گاڑیاں جلا دی گئی تھیں۔

 جنوبی نائیجیریا میں علیحدگی پسند بیا فرا کی مقامی آبادیوں کی طرف سے حملے ہوتے رہتے ہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں