English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹیکوں کا کورس مکمل کرنے والے ماسک پھینک دیں:جو بائیڈن

القمر

امریکی صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکوں کا کورس مکمل کرنیوالوں کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں، وہ معمول کی زندگی گزار سکتے ہیں۔

امریکی انسدادی مراکز برائے تحفظامراض کی جانب سے جاری نئی ہدایات کا جشن مناتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ آج بہت بڑا دن ہے اورہم نے ایک سنگ میل عبور کر لیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹیکوں کا کورس مکمل کرنے والے  اب اپنے ماسک اتار سکتے ہیں اور مسکراہٹوں کا تبادلہ کرتے ہوئے ایک دوسرے کےساتھ آزادانہ مل سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے