English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

القمر

عراق کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے بیان  میں کہا گیا ہے کہ "دہشت گرد ،مسلح ڈرون طیاروں سے بچنے میں ناکام ہو رہے ہیں۔ پنجہ یلدرم آپریشن کے دائرہ کار میں 2 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔ علاقے سے آخری  دہشت گرد کی صفائی تک بغیر کسی وقفے کے آپریشن جاری رہیں گے”۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے