صدر رجب طیب ایردوان نے کیتھولک فرقے کے روحانی پیشوا پوپ فرانسسس سےٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے ۔
صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، اس بات چیت میں اسرائیل کے فلسطین پر حملوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
صدر نے کہا کہ فلسطین پر اسرائیلی حملوں کے اثرات محض فلسطینیوں پر ہی نہیں بلکہ مسلمانوں، مسیحیوں اور پوری انسانیت پر پڑ رہے ہیں۔
