English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کوہلو میں دوگروپوں میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی

القمر

کوہلو: بارکھان میں دوگروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔

بلوچستان کے ضلع کوہلو کے علاقے بارکھان میں دوگروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا جب کہ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جب کہ ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردی جائیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے