ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی :کورونا سے 233جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 45419 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 233 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان45ہزار419 تک ہو گیا۔

ایک دن میں 2 لاکھ18 ہزار683 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں902 نئےمریضوں  کاتعین ہوا اور 11ہزار 553 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

اسی دورانیہ میں9 ہزار271 مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد49لاکھ 80ہزار516 ہو گئی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں