اسرائیلی فوجیوں نے مسجد اقصی کے ایک چوکیدار کو گرفتار کر لیا مئی 25, 2021 القمر اسرائیلی سیکیورٹی قوتوں کے ایک فوجی نے مسجد ِ اقصی کی حفاظت پر مامور ایک فلسطینی چوکیدار کو گرفتاری کے وقت اس کی گردن کو گھٹنے سے سختی سے دبایا۔