وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے یوکرائن کے وزیر خارجہ دمترو کولیبا سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق ، اس ٹیلیفونک رابطہ میں فلسطین میں تازہ ترین پیشرفت ، اس معاملے پر ترکی کی سفارتی کوششوں اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
