مہلک وائرس سے ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 175 مریض اللہ کو پیارے ہو گئے جس کے بعدملک بھر میں مجموعی جانی نقصان46ہزار621تک ہو گیا۔
ایک دن میں2 لاکھ23ہزار621کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں693مریضوں کاتعین ہوا ، جبکہ 9 ہزار 375 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ۔
اسی دورانیہ میں11ہزار508مریض کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے جس کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد50لاکھ 45ہزار508ہو گئی۔
