ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 183 جانیں لے لیں جس سے ملک بھر میں مجموعی جانی نقصان46ہزار970 تک ہو گیا۔
ایک دن میں 2 لاکھ19 ہزار465 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں673 نئےمریضوں کاتعین ہواجس سے یومیہ متاثرین کی تعداد 8ہزار 426 افراد ہوئی۔
اسی دورانیہ میں13 ہزار102 مریض کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے جس کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد50لاکھ 70ہزار815 ہو گئی۔
