English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے استعفیٰ دیدیا ہے، راشد لطیف کا دعویٰ

القمر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹ بورڈ کے سرابرہ احسان مانی نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کوبجھوادیا ہے جو پی سی بی کے پیٹرن ان چیف بھی ہیں۔

ایکسپریس نیوزسے گفت گومیں راشد لطیف نے دعوی کیا ہے کہ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے چند روز قبل ہی اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کے حوالے کیا ہے، اورمیری یہ اطلاع بالکل درست ہے۔

احسان مانی کے عہدے کی مدت رواں سال چارستمبر کو پوری ہورہی ہے، تاہم پی سی بی نے اپنے سربراہ کے  مستعفی ہونے کی اطلاعات پرفی الحال چپ سادھ رکھی ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے